شام میں دیر الزور کے نزدیک جہادیوں کے قبضہ والے شہر المیادین میں ایک
فضائی حملے میں کم از کم 35 عام شہری مارے گئے ہیں جن میں دولت اسلامیہ
(داعش) کے لڑاکوں کا کنبہ بھی شامل ہے۔کل شام
میں دریائے فرات کے طاس کے ساتھ دولت اسلامیہ کے گڑھ کے خلاف بیشتر
فضائی حملے امریکی اتحاد اور شامی اورروسی جیٹوں نے کی ہیں۔عراقی جنگی جہازوں نے بھی مشرقی شام میں کم از کم ایک فضائی حملہ کیا ہے۔